: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈھاکہ،25فروری(ایجنسی) بنگلہ دیش چین حکومت کی جانب سے شروع کئے گئے ایشین انفراسٹرکچر سرمایہ کاری بینک Asian Infrastructure Investment Bank (AIIB) کا بانی رکن بننے جا رہا ہے. اس سلسلے میں بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ نے ایک بل منظور
کیا ہے. بنگلہ دیش کے وزارت خزانہ کے ایک سینئر افسر نے کہا، "اب ہم AIIB کا بانی رکن بننے جا رہے ہیں کیونکہ بدھ کی رات ہماری پارلیمنٹ میں اس سلسلے میں AIIB 2016 بل منظور ہو گیا."